تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِعاتی" کے متعقلہ نتائج

واقِعاتی

واقعات سے منسوب یا متعلق، حقائق سے متعلق، حقیقی، صحیح، درست، حقیقت پر مبنی

واقِعاتی رَبط

واقعات میں پایا جانے والا تسلسل یا تعلق ، واقعات کی مشابہت ۔

واقِعاتی اَمر

حقیقت پر مبنی بات یا کام ۔

واقِعاتی نَظم

(شاعری) ایسی نظم جس میں کوئی خارجی واقعہ نظم کیا گیا ہو ، شاعرانہ واقعہ نگاری ، خارجی شاعری (داخلی کی ضد) ۔

واقِعاتی ڈراما

وہ ڈراما جس کی بنیاد واقعات پر ہو نہ کہ کرداروں پر ، قصے کہانیوں پر مبنی ناٹک ۔

واقِعاتی وَحدَت

واقعاتی اکائی نیز واقعات کا تسلسل ۔

واقِعاتی تَنقِیح

(قانون) مقدمے میں فیصلہ طلب امور کی جانچ پڑتال ، پیش آئے ہوئے امور کی چھان بین ۔

واقِعاتی شَہادَت

واقِعاتیِ نَفْسُ الاَمْری

بَحْثِ واقِعاتی

وہ بحث جو واقعات متعلقہ کے متعلق ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِعاتی کے معانیدیکھیے

واقِعاتی

vaaqi'aatiiवाक़ि'आती

اصل: عربی

وزن : 2122

دیکھیے: واقِعات

اشتقاق: وَقَعَ

واقِعاتی کے اردو معانی

صفت

  • واقعات سے منسوب یا متعلق، حقائق سے متعلق، حقیقی، صحیح، درست، حقیقت پر مبنی

English meaning of vaaqi'aatii

Adjective

वाक़ि'आती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घटनाओं से संबंधित, ठीक-ठीक, सच्चा-सच्चा, घटना के मुताबिक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِعاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِعاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words