تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حالَتِ زار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حالَتِ زار کے معانیدیکھیے
وزن : 21221
دیکھیے: حالِ زار
حالَتِ زار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- رونے کی حالت، بُری حالت، حال زبُوں، حال زار، مشکل حالات
شعر
اب تو حال دل بیمار خدا ہی جانے
حالت زار عیادت نہیں کرنے دیتی
مری بکھری حالت زار ہے نہ تو چین ہے نہ قرار ہے
مجھے لمس اپنا نواز کے مرے جسم و جاں کو نکھار دے
ہنس رہے ہو تو ہنسو اور ہنسو خوب ہنسو
حالت زار پہ ہم بے سر و سامانوں کی
English meaning of haalat-e-zaar
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- distressed condition, plight, predicament
हालत-ए-ज़ार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोने की हालत, बुरी हालत, व्यथित हालत, कठिन परिस्थिति, दुर्दशा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حالَتِ زار)
حالَتِ زار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔