تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حالَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

حالَت ہونا

وجد میں ہونا ، عارفانہ کلام نغمہ یا قوالی وغیرہ سُن کر بیخودی طاری ہونا .

حالَت اَبْتر ہونا

بُری حالت ہونا ، گت بننا ؛ خستہ و خراب ہو جانا ؛ ظاہر ہیئت یا کوائف میں بگاڑ پیدا ہونا .

حالَت پَتْلی ہونا

صورت احوال بگڑنا

حالَت خَراب ہونا

رک : حالت بگڑنا .

حالَت تَباہ ہونا

برباد ہوجا ، غریب ہو جانا ، حالت بگڑنا ، خراب و خستہ ہونا .

عَجّب حالَت ہونا

حالت غیر ہونا، کیفیت دگرگوں ہونا

حالَت خَسْتَہ ہونا

بُرا حال ہونا ، مفلسی ہونا ، برباد ہو جانا .

حالَت غَیْر ہونا

رک : حالت بگڑنا .

حالَت دُرُسْت ہونا

حالت معمول پ رآنا ؛ طبیعت ٹھیک ہونا ، صحت یاب ہونا .

غَیر حالَت ہونا

جاں کنی کی نوبت آ جانا ، دگرگوں حالت ہونا ، نڈھال ہونا ، حال بے حال ہوجانا.

حالَت رَدّی ہونا

رک : حالت بگڑنا .

نَزع کی حالَت ہونا

جاں بہ لب ہونا ، مرنے کے قریب ہونا

حالَت میں تَغَیُّر ہونا

حالت بدلنا

حالَت دِگَر گُوں ہونا

رک : حالت بگڑنا ؛ موت کے آثار نمایاں ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حالَت ہونا کے معانیدیکھیے

حالَت ہونا

haalat honaaहालत होना

حالَت ہونا کے اردو معانی

  • وجد میں ہونا ، عارفانہ کلام نغمہ یا قوالی وغیرہ سُن کر بیخودی طاری ہونا .
  • کیفیت ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حالَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حالَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words