تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حامِی دار" کے متعقلہ نتائج

ہامی

ہاں، اقرار، بلے، آرے، اثبات (بالعموم بھرنا کے ساتھ مستعمل)

حامِی

حمایت کرنے والا ، مددگار ، طرف دار ، بجانے والا .

ہامی کار

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضور کہنے والا ۔

حامی سامی

حامیٔ کار

حمایت کرنے والا، مدد کرنے والا

حامِی دار

ضامن، جو دوسرے کے اقرار پورا کرنے کا ذمہ لے

ہامی بَھرنا

ہاں کرنا، اقرار کرنا کسی کام کا جو کسی قدر دشوار ہو، وعدہ کرنا، زبان دینا

حامِیمِیَّہ

ایک فرقہ جس کا پانی ابو محمد حامیم بن من اللہ محکسی تھا .

حامی بَھرانا

حمایت پر مجبور کرنا ، زبردستی اقرار پر راضی کرنا .

جَماعَتی خُود مُختاری کا حامی

(مسیحی) کلیسا کی آزادی کی حمایت کرنے والا، انگ : کا ترجمہ (Congregationalist) Independent

تُرَت فتح ہو اس کے تائیں، جِس کا حامی ہووے سائیں

جس کا خدا مددگار ہو اسے فوراََ کامیابی ملتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حامِی دار کے معانیدیکھیے

حامِی دار

haamii-daarहामी-दार

حامِی دار کے اردو معانی

صفت

  • ضامن، جو دوسرے کے اقرار پورا کرنے کا ذمہ لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حامِی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حامِی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone