تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہامی" کے متعقلہ نتائج

ہامی

ہاں، اقرار، بلے، آرے، اثبات (بالعموم بھرنا کے ساتھ مستعمل)

ہامی بَھرنا

ہاں کرنا، اقرار کرنا کسی کام کا جو کسی قدر دشوار ہو، وعدہ کرنا، زبان دینا

ہامی کار

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضور کہنے والا ۔

عامی

لوگوں کا، عامیانہ، سطحی، معمولی، جاہل، کم علم، بازاری، نیچ، عام آدمی

اَعْمیٰ

اندھا، نابینا

عامِیَّہ

خبر ثقہ، کم علم، حقیر، کوگ، عام کوگ، وہ جنھیں کسی مضمون میں نہ تشخص حاصل ہو، نہ پیشہ ورانہ مہارت

عامِیَّت

رائج یا عام ہونے کی کیفیت ، مقبولِ عام ہوتا ، عوامی ہونا ، سطحیت ، عمومیت.

اَہْمِیَت

منزلت، وقعت

عامِْیانہ پَن

عامیانہ ہونے کی کیفیت، حقیر ہونے کی کیفْیت، گھٹیا پن، جہالت

عامِیانہ

عام، رائج، مقبول عام

عامِیَّہ پَن

عامیانہ پن ، گھٹیا پن.

عامِیات

رک : عامیہ معنی نمبر ۲ کی جمع.

عامِیانہ مُحاوَرَہ

وہ محاورہ جو بازاری لوگ بولیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہامی کے معانیدیکھیے

ہامی

haamiiहामी

نیز - حامی

وزن : 22

ہامی کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • افرار یقین ؛ ضمانت ؛ رک : حامی بھرانا بھرنا .
  • ہاں، اقرار، بلے، آرے، اثبات (بالعموم بھرنا کے ساتھ مستعمل)
  • یقین دہانی، ضمانت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حامِی

بہت گرم ، جلتا ہوا ، سوزاں .

English meaning of haamii

हामी के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • यक़ीन दहानी, ज़मानत, आश्वासन
  • हाँ, इक़रार, पुष्टीकरण, अनुसमर्थन, (आमतौर पर भरना के साथ प्रयोग किया जाता है )
  • हाँ करने की क्रिया; स्वीकृति।

अरबी - विशेषण

  • -चकित, निस्तब्ध, हैरान, आतुर, व्याकुल, परीशान ।

ہامی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words