تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حامیٔ کار" کے متعقلہ نتائج

ہامی

ہاں، اقرار، بلے، آرے، اثبات (بالعموم بھرنا کے ساتھ مستعمل)

ہامی بَھرنا

ہاں کرنا، اقرار کرنا کسی کام کا جو کسی قدر دشوار ہو، وعدہ کرنا، زبان دینا

ہامی کار

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضور کہنے والا ۔

عامی

لوگوں کا، عامیانہ، سطحی، معمولی، جاہل، کم علم، بازاری، نیچ، عام آدمی

اَعْمیٰ

اندھا، نابینا

عامِیَّہ

خبر ثقہ، کم علم، حقیر، کوگ، عام کوگ، وہ جنھیں کسی مضمون میں نہ تشخص حاصل ہو، نہ پیشہ ورانہ مہارت

عامِیَّت

رائج یا عام ہونے کی کیفیت ، مقبولِ عام ہوتا ، عوامی ہونا ، سطحیت ، عمومیت.

اَہْمِیَت

منزلت، وقعت

عامِْیانہ پَن

عامیانہ ہونے کی کیفیت، حقیر ہونے کی کیفْیت، گھٹیا پن، جہالت

عامِیانہ

عام، رائج، مقبول عام

عامِیَّہ پَن

عامیانہ پن ، گھٹیا پن.

عامِیات

رک : عامیہ معنی نمبر ۲ کی جمع.

عامِیانہ مُحاوَرَہ

وہ محاورہ جو بازاری لوگ بولیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حامیٔ کار کے معانیدیکھیے

حامیٔ کار

haamii-e-kaarहामी-ए-कार

وزن : 22221

موضوعات: عوامی

حامیٔ کار کے اردو معانی

صفت

  • حمایت کرنے والا، مدد کرنے والا

شعر

English meaning of haamii-e-kaar

Adjective

  • supporter in action

हामी-ए-कार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समर्थक, समर्थन करनेवाला, मदद करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حامیٔ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حامیٔ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone