تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حامِل" کے متعقلہ نتائج

حامِلَہ

جس عورت کے پیٹ میں بچہ ہو، پیٹ والی

حامِلَہ ہونا

حامِلَہ کَرْنا

نطفہ ٹھہرانا، حمل ٹھہرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں حامِل کے معانیدیکھیے

حامِل

haamilहामिल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب ہیئت

حامِل کے اردو معانی

صفت

  • ۱. اُٹھانے والا ، بوجھ اُٹھانے والا ، (اُٹھا کر) کسی چیز کا لے جانے اور لانے والا .
  • ۲. کوئی چیز یا صفت رکھنے والا ، صاحب .
  • ۳ . (طب) ایسا شخص یا جانور جو خواہ خود بیمار نہ ہو لیکن دوسروں کو مرخ منتقل کرے یعنی بیماری کے چراثیم دوسروں تک پہنچاتا رہے .
  • ۴. (ہیئت) سیّاروں کے ایک فلک کا نام جو بجائے خارج المرکز اندر کو کب منصوب رہتا ہے .
  • ۵. حامل ، ( کوئی خصوصیت ) رکھنے والی .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haamil

Adjective

  • a carrier, a porter, a coolie, carrying, having any quality or property

Noun, Masculine

हामिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उठाने वाला, बोझ उठाने वाला, धारण करने वाला, भार या बोझ ढोने वाला, कोई चीज़ उठा ले जाने वाला, रखने वाला, मज़दूर, श्रमिक, कोई विशेष गुण रखेने वाला या वाली

संज्ञा, पुल्लिंग

حامِل سے متعلق دلچسپ معلومات

حامل دیکھئے، ’’حاملہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حامِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حامِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words