تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاں ہُوں" کے متعقلہ نتائج

ہُوں

(اجازت کے موقع پر مستعمل) ہاں ، بلاؤ ۔

ہوں ہوں

اقرار کرنے کا کلمہ ، ہاں ہاں ، ٹھیک ہے ، اچھا (بالخصوص ٹالنے کے لیے)

ہُوں ہاں

کلمۂ ایجاب و قبول، اشارۂ قبولیت، اقرار، منظوری

ہُوں آں

کسی بات کے اقرار کرنے کا کلمہ ۔

ہُوں کَہنا

(عموماً نخرے سے) غیر واضح جواب دینا ، ہنکارا بھرنا

ہُوں سو ہُوں

جیسا بھی ہوں ، جو بھی ہوں ، کسی کو کیا غرض (کچھ کے ساتھ مستعمل) ۔

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

ہُوں نَہ ہاں

نہ اقرار نہ انکار ۔

ہونس

نطر بد، ٹوک، رشک، حسد، بدخواہی، نظر لگنا

ہُوں ُہوں کَرنا

ہاں کرنا ، اقرار کرنا ؛ منھ سے ہوں ہوں کی آواز نکالنا نیز ٹال مٹول کرنا

ہُوں ہاں کَرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا

ہُوں سے تُوں کَرنا

دخل درمعقولات کرنا ، کسی کی بات میں بولنا ۔

ہُوں سے چُوں کرنا

رک : ہوں سے توں کرنا

ہُوں ہاں نَہ کَرنا

بالکل نہ بولنا ، دم نہ مارنا ، چوں چرا نہ کرنا

ہونک

ہوک، درد بھری آواز

ہُونٹا

رک: ہونٹھا ؛ ساڑھے تین ؛ ساڑھے تین گنا

ہاں ہُوں

بحث و تکرار، حجت، انکار

ہُونْٹھا

ساڑھے تین ، ساڑھے تین گنا

ہُوں نِکَلنا

بول پانا ، کچھ کہنا ، منہ سے کوئی کلمہء اعتراض نکلنا ، ناگواری ظاہر کرنا ۔

ہُونْکنا

جلدی جلدی اور زور زور سے سانس لینا، ہانپنا

ہُونہاں

رک : ہوں ہاں نیز ہوہا

ہُونْکاری

ہُونْکارا

رک : ہنکارا ؛ ہاں کی آواز ۔

ہُونڈار

رک : ہنڈار ؛ ہنڑاڑ ۔

ہُوں کَرانا

ہاں کرانا ، اقرار کرانا ، ہامی بھروانا۔

ہُونْکارْنا

جانوروں بالخصوص گائے بیل کو ہنکانے کے لیے آواز نکالنا ؛ کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے آواز نکالنا

ہُوں نَہ کَرنا

دم نہ مارنا ، مجال نہ ہونا ، کسی کے سامنے بول نہ پانا ، جنبش نہ کرنا ، لب نہ ہلانا۔

ہُوں کَہلَوانا

کسی بات کے لیے راضی کروانا ، رضامند کروانا ۔

دیکْھتا ہوں

اچھا غور کروں گا، تلاش کروں گا، ابھی سوچ رہا ہوں.

کام کو اُوں ہُوں ، کھانے کو ہُوں ہُوں

رک : کام چور نوالے حاضر .

ہاں ہُوں کَرنا

اقبال کرنا، اقرار کرنا

کافِر ہُوں

قسم کھانے یا یقین دلانے ک موقع پر کہتے ہیں.

مَیں پاکِستانی ہُوں

کَون ہُوں

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

مَیں کَون ہُوں

یعنی مجھے کیا سروکار ، کیا تعلق ، مجھے تجھ سے کوئی تعلق نہیں

ڈَنْڈَوَت کَرْتا ہوں

مجھے معاف رکھو

ہاں ہُوں بولنا

جواب دینا ؛ ہنکارا بھرنا (رک : ہوں ہاں کرنا) ۔

چَل چھانو میں آتی ہُوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے .

چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے

مَیں خُوب سَمَجھتا ہُوں

۔میرے ذہن میں سب کچھ آتا ہے۔ ؎ میں کی خوصوصیت نہیں اور ضمائر کے ساتھ بھی مستعمل ہے۔

ہَوا ہُوں

فوراً چل دوں ، ابھی روانہ ہو جاؤں ۔

میں تو چراغ سحری ہوں

بہت مڈھا ہوں، قریب المرگ ہوں

سَلام عَرْض کَرتا ہوں

کَیسا عِلاج کَرْتا ہوں

قرار واقعی سزا دینے کے موقع پر مستعمل، قرار واقعی سزا دینے کی جگہ

کیسا ٹھیک بناتا ہوں

دھمکی کے طور پر کہتے ہیں، بہت سزا دونگا

میں بھی ہوں پانچویں سواروں میں

خواہ مخواہ خود کو دوسرے بڑے لوگوں میں شامل کرنا

میں تیری تسبیح پڑھتا ہوں

میں تجھے ہر وقت یاد کرتا ہوں

میں تو بن داموں غلام ہوں

میں تو آپ کا مفت کا غلام ہوں میں تو فرمانبردار ہوں

مانتا ہوں

قائل ہوں، تمہاری ہوشیاری اور تمہاری چالاکی تسلیم کرتا ہوں ، کیا کہنا ہے، کیا بات ہے

تُو ہَے اور میں ہُوں

اب اور کوئی نہیں؛ اب ایسا بدلہ لوں گا کہ تو بھی یاد کرے

مَرتا ہوں

عاشق ہوں

دیکھ کَیسا عِلاج کَرْتا ہوں

قرارِ واقعہ سزا دینے کی جگہ کہتے ہیں.

میں اس کو جوتی کے برابر سمجھتا ہوں

میں اسے بہت ذلیل سمجھتا ہوں

آج مَیں ہُوں اور تُم ہو

کوئی دقیقہ دارو گیر اور مواخذے کا اٹھا نہ رکھوں گا

کوئی سُنے نَہ سُنے مَیں کَہتا ہوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ہر وقت باتیں کرتا رہے

دیکھو تو میں کیا کَرْتا ہوں

(فخریہ کلمہ) میرے کرتب اب آپ ملاحظہ کیجئے ، میری چالاکی اب آپ دیکھئے.

آج مَیں ہُوں اور وُہ ہے

کوئی دقیقہ دارو گیر اور مواخذے کا اٹھا نہ رکھوں گا

چُھری پاتا ہوں تو آپ کو نہیں پاتا، آپ کو پاتا ہوں تو چُھری نہیں پاتا

کسی کے متعلق اپنا غیض و غضب ظاہر کرنا

میں تو ان کے رگ و ریشے سے واقف ہوں

میں ان کے حالات اچھی طرح جانتا ہوں

آپ کا نَوکَر ہُوں بَیگنوں کا نَوکَر نَہِیں

آپ کے قول کی تائید اور خوشی سے مطالب ہے جھوٹ سچ سے کچھ کام نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاں ہُوں کے معانیدیکھیے

ہاں ہُوں

haa.n-huu.nहाँ-हूँ

اصل: ہندی

وزن : 22

ہاں ہُوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بحث و تکرار، حجت، انکار
  • غیر یقینی اقرار، غیر واضح جواب، مبہم بات، صرف ہنکارا
  • لیت و لعل، وعدہ وعید، ٹال مٹول
  • کلمہء ایجاب و قبول، اشارہء قبولیتم اقرار، منظوری
  • کلمۂ ایجاب وقبول، ہوں، ہاں

شعر

English meaning of haa.n-huu.n

Noun, Feminine

  • acceptance, confession, prevarication
  • if and buts
  • uncertain
  • to do or not to do

हाँ-हूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वीकृति के सूचक शब्द हूँ, हाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاں ہُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاں ہُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone