تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاں ہُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاں ہُوں کے معانیدیکھیے
ہاں ہُوں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بحث و تکرار، حجت، انکار
- غیر یقینی اقرار، غیر واضح جواب، مبہم بات، صرف ہنکارا
- لیت و لعل، وعدہ وعید، ٹال مٹول
- کلمہء ایجاب و قبول، اشارہء قبولیتم اقرار، منظوری
- کلمۂ ایجاب وقبول، ہوں، ہاں
شعر
کرتے ہیں عرض وصل پہ ہاں ہوں اجی نہیں
یعنی سوال اک ہے جوابات سینکڑوں
English meaning of haa.n-huu.n
Noun, Feminine
- acceptance, confession, prevarication
- if and buts
- uncertain
- to do or not to do
हाँ-हूँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्वीकृति के सूचक शब्द हूँ, हाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاں ہُوں)
ہاں ہُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔