تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاں سے ہاں مِلانا" کے متعقلہ نتائج

ہاں سے ہاں مِلانا

رک : ہاں میں ہاں ملانا ۔

نَہِیں سے ہاں ہونا

کچھ تھوڑا بہت سہارا ہونا ، کچھ تو ہونا ، تھوڑا بہت ہونا

نَہِیں سے ہاں بَھلی

کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے

دَبے دانتوں ہاں میں ہاں مِلانا

ڈرتے ڈرتے ہاں میں ہاں مِلانا .

مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا

اقرار یا انکار کرنا

مُنھ سے ہاں نَہِیں کَرنا

۔ مُنھ سے اقرار یا انکار کرنا۔ ؎ ۲۔ مُنھ سے اقرار یا انکار کرنا۔ ؎

ہاں جی ہاں جی سَب سے کِیجِیے ، کَریے اَپنے مَن کی

سب کی سننی چاہیے کرنا وہی چاہیے جو دل کو اچھا معلوم ہو

ہَمارا ہاں سے آگ لائی نام رَکھا بیسندَر

ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ ، پرائی چیز پر اِترانے والے کی نسبت بولتے ہیں.

ہَماہِمی ہاں سے آ گ لائی نام رَکھا بیسندَر

ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ ، پرائی چیز پر اِترانے والے کی نسبت بولتے ہیں.

خُدا کے ہاں سے جَواب ہو چُکا اَپْنی خُوشی جِیتے ہَیں

(زِندگی کے دن پورے ہو گئے ہیں) نااُمیدی کی حالت میں زندگی بسر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاں سے ہاں مِلانا کے معانیدیکھیے

ہاں سے ہاں مِلانا

haa.n se haa.n milaanaaहाँ से हाँ मिलाना

محاورہ

دیکھیے: ہاں میں ہاں ملانا

ہاں سے ہاں مِلانا کے اردو معانی

  • رک : ہاں میں ہاں ملانا ۔

हाँ से हाँ मिलाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाँ मैं हाँ मिलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاں سے ہاں مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاں سے ہاں مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words