تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہانڈی پھوڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہانڈی پھوڑنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ہانڈی
ہانڈی پھوڑنا کے اردو معانی
- ہانڈی کو گرا کر ٹکڑے ٹکڑے کردینا
- بھانڈا پھوڑنا، افشائے راز کرنا
- کسی زمانے میں بعض علاقوں میں کسی ناپسندیدہ شخص کی روانگی پر ہانڈی پھوڑی جاتی تھی جو ناراضی کا اظہار ہوتا تھا
हांडी फोड़ना के हिंदी अर्थ
- हाँडी को गिरा कर टुकड़े टुकड़े कर देना
- भाँडा फोड़ना, भेद को उजागर करना
- किसी ज़माने में कुछ क्षेत्रों में किसी नापसंदीदा व्यक्ति के जाने पर हाँडी फोड़ी जाती थी जो नाराज़ी का दिखावा होता था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہانڈی پھوڑنا)
ہانڈی پھوڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔