تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانکا ہانک" کے متعقلہ نتائج

ہانکا

جانورکو شکار کرنے کے لیے شورمچا کر جھاڑیوں وغیرہ سے باہر نکالنے کا عمل ہانکنے کا فعل

ہانکا ہونا

شکار کا گھیراؤ ہونا ۔

ہانکا جانا

بھگایا جانا

ہانکا کَرنا

شکار کی غرض سے جانوروں کا ہانکا کرنا ، شکار کا گھیراؤ کرنا ، گھیرا ڈالنا ۔

ہانکا ہانک

متواتر ہنکاتے یا بھگاتے ہوئے، متواتر ہانکنے کا عمل

ہونے کو

کہنے کو ، سمجھنے کو ؛ اصل میں ، فی الواقع ۔

ہونے کا

ہونے والا، جو ہونے کو ہو

حنکی

حنک سے منسوب یا متعلق، (وہ حروف یا آواز) جن کا مخرج تالو ہو، تالو سے ادا کئے جانے والے الفاظ

ہانکے

ہانکتے ہوئے، نیز ہانکا کی جمع اور مغیرہ شکل

ہَنکا

ہنکانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

ہانْکی

کپڑےکی چھلنی، میدہ چھاننے کی باریک چھلنی

ہانْکَہ

رک : ہانکا جو درست املا ہے ۔

ہَونکی

درندے کا ہنکارا، جو غصے میں بھرے

ہَنْکا دینا

ہنکانا ، دوڑا دینا ، چلتا کرنا (رک : ہنکانا) ۔

ہانکے جانا

بغیر سوچے سمجھے بولے جانا ؛ لن ترانی کرنا ۔

ہَنْکا کَر

سمیٹ کر ، اکٹھا کر کے

ہانکَہ ہونا

رک : ہانکا ہونا ؛ شکاریوں کا گھیرا ڈالنا ۔

ہانکے کَہنا

بولی بولنا ، چہچہانا ، زمزمہ پردازی کرنا ۔

ہانکَہ ڈالنا

رک : ہانکا ڈالنا ۔

ہَنکا لے جانا

پاس سے دور لے جانا ؛ گمراہ کرنا ۔

ہَنکا کَر لے جانا

ہانک کرلے جانا ؛ رک : ہانکنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانکا ہانک کے معانیدیکھیے

ہانکا ہانک

haa.nkaa-haa.nkहाँका-हाँक

اصل: پراکرت

وزن : 2221

مادہ: ہانکا

ہانکا ہانک کے اردو معانی

فعل متعلق

  • متواتر ہنکاتے یا بھگاتے ہوئے، متواتر ہانکنے کا عمل
  • متواتر ہانکنے یا بھگانے کے لیے مستعمل ہے

English meaning of haa.nkaa-haa.nk

Adverb

  • general and vehement (or confused) calling or bawling (by or to many), general outcry, driving, mutual pushing and driving

हाँका-हाँक के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लगातार हंकाते या भगाते हुए, लगातार हांकने की क्रिया
  • लगातार हांकने या भगाने के लिए प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانکا ہانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانکا ہانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone