تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانکا" کے متعقلہ نتائج

ہانکا

جانورکو شکار کرنے کے لیے شورمچا کر جھاڑیوں وغیرہ سے باہر نکالنے کا عمل ہانکنے کا فعل

ہانکا کَرنا

شکار کی غرض سے جانوروں کا ہانکا کرنا ، شکار کا گھیراؤ کرنا ، گھیرا ڈالنا ۔

ہانکا ہونا

شکار کا گھیراؤ ہونا ۔

ہانکا جانا

بھگایا جانا

ہانکا ہانک

متواتر ہنکاتے یا بھگاتے ہوئے، متواتر ہانکنے کا عمل

ہانْکَہ

رک : ہانکا جو درست املا ہے ۔

ہانکَہ ہونا

رک : ہانکا ہونا ؛ شکاریوں کا گھیرا ڈالنا ۔

ہانکَہ ڈالنا

رک : ہانکا ڈالنا ۔

اَہَنْکار

غرور، گھمنڈ، خودی، اپنے آپ کو کچھ سمجھنا

ہانْک ہونا

شہرت ہونا ، دُھوم مچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانکا کے معانیدیکھیے

ہانکا

haa.nkaaहाँका

اصل: ہندی

وزن : 22

ہانکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانورکو شکار کرنے کے لیے شورمچا کر جھاڑیوں وغیرہ سے باہر نکالنے کا عمل ہانکنے کا فعل
  • (مجازاً) کسی کو پھانسنے کی تدبیر
  • وہ حلقہ یا گھیرا جس میں شکاری جانور کو گھیر کر لایا گیا ہو، شکار کا حلقہ

شعر

English meaning of haa.nkaa

Noun, Masculine

  • battue, driving of game towards hunters by beaters or shouters
  • (metaphorically) to decoy someone
  • encircled place to capture animal or prey

हाँका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगली जानवरों का शिकार करने के लिए उन्हें हाँक कर ऐसी जगह ले जाना, जहाँ सहज में उनका शिकार हो सके
  • जंगली जानवरों को शिकार के लिए हाँक कर उपयुक्त जगह पर लाने का उपक्रम, पुकार, टेर, ललकार

ہانکا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words