تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانْپ ہانْپنا" کے متعقلہ نتائج

ہانْپ ہانْپنا

جلدی جلدی سانس لینا ، نفس کا تنگی کرنا ، کمزوری کے باعث یا دوڑنے یا جلدی چلنے یا بوجھ اٹھانے کے باعث تیز تیز سانس لینا ، سانس اکھڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانْپ ہانْپنا کے معانیدیکھیے

ہانْپ ہانْپنا

haa.np-haa.npnaaहाँप-हाँपना

ہانْپ ہانْپنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جلدی جلدی سانس لینا ، نفس کا تنگی کرنا ، کمزوری کے باعث یا دوڑنے یا جلدی چلنے یا بوجھ اٹھانے کے باعث تیز تیز سانس لینا ، سانس اکھڑنا
  • دم ٹوٹنا ، سانس اکھڑنا
  • کتے کا زبان باہر نکال کر سانس لینا جس سے ایک مخصوص آواز پیدا ہوتی ہے
  • ہمت ہار جانا ؛ گھبرا جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانْپ ہانْپنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانْپ ہانْپنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words