تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاپُو ٹاپُو" کے متعقلہ نتائج

ہاپُو ٹاپُو

امذ ۔ دیہات میں مقبول ایک کھیل جسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، اسے کھیلنے کے لیے میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر لکیریں کھینچ کر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے ، کھلاڑی ٹھیکری پہلے خانے میں پھینک کر ایک پانو اُٹھا کر ٹھیکری کو ہر خانے میں پھینکتا ہے اور اسی حالت میں ٹھوکر سے باہر نکالتا ہے ، اس دوران نہ تو اس کا پانو کسی لکیر پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر ، سب خانوں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے ، شاہ ٹاپو ، کیڑی کاڑا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاپُو ٹاپُو کے معانیدیکھیے

ہاپُو ٹاپُو

haapuu-Taapuuहापू-टापू

ہاپُو ٹاپُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امذ ۔ دیہات میں مقبول ایک کھیل جسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، اسے کھیلنے کے لیے میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر لکیریں کھینچ کر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے ، کھلاڑی ٹھیکری پہلے خانے میں پھینک کر ایک پانو اُٹھا کر ٹھیکری کو ہر خانے میں پھینکتا ہے اور اسی حالت میں ٹھوکر سے باہر نکالتا ہے ، اس دوران نہ تو اس کا پانو کسی لکیر پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر ، سب خانوں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے ، شاہ ٹاپو ، کیڑی کاڑا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاپُو ٹاپُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاپُو ٹاپُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words