تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حارِج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حارِج کے معانیدیکھیے
حارِج کے اردو معانی
صفت
- مزاحم، مانع
اسم، مذکر
- رکاوٹ ڈالنے والا، خلل انداز
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
سو سو نے پچھاڑا ہے ہزاروں کو بھی اکثر
حارج نہیں ہوتی کبھی تعداد ہماری
عشق کامل ہو تو حارج نہیں ہوتی موجیں
بہتا دریا بھی بلا روک ٹھہر سکتا ہے
English meaning of haarij
Adjective
- obstacle, hindrance, obstruction
- any person, thing or event that hinders or obstructs
Noun, Masculine
- obstructive, hindering
हारिज के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बाधक
- रोकने वाला, प्रतिरोध करने वाला
- हरज अर्थात् हानि करनेवाला
- हानिकर, नुक़सान करनेवाला
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाधक, विघ्न डालने वाला
حارِج کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حارِج)
حارِج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔