تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حارّہ" کے متعقلہ نتائج

حارّہ

شدید تپش رکھنے والا، سخت تپتا ہوا، بہت گرم

دایِرَۂ حارَّہ

جغرافیائی تقسیم کے مطابق خطِ استوا کے قریب کا وہ حصَہ جہاں سخت گرمی پڑتی ہے.

دائِرَۂ حارَّہ

جغرافیائی تقسیم کے مطابق خطِ استوا کے قریب کا وہ حصَہ جہاں سخت گرمی پڑتی ہے.

مِنْطَقَۂ حارَّہ

جغرافیہ: (خط سرطان سے خط جدی تک پھیلا ہوا حلقہ) جہاں سال بھر رات دن برابر رہتے ہیں اور سورج کی شعاعیں عموداً پڑنے سے نہایت شدت کی گرمی پڑتی ہے

تَپِ حارَّہ

گرمی کا بخار .

اردو، انگلش اور ہندی میں حارّہ کے معانیدیکھیے

حارّہ

haarraहार्रा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: حَرَّ

حارّہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • شدید تپش رکھنے والا، سخت تپتا ہوا، بہت گرم
  • حرارت اور حدت پیدا کرنے والا، گرم تاثیر رکھنے والا
  • حرارت زدہ، گرم تپتا ہوا، تپیدہ
  • مشکل، سخت، تکلیف دہ
  • کسی شہر یا قصبے کا محلہ، ٹولا

English meaning of haarra

Adjective, Feminine

  • having a hot climate, torrid
  • warm, hot, sultry, ardent
  • difficult, laborious, painful, troublesome, distressing, severe
  • locality of a city or district, a hamlet

हार्रा के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • बहुत गर्म, तीव्र तपिश रखने वाला, बहुत तपता हुआ
  • गर्म विशेषता रखने वाला स्वभाव या औषधि, उष्णवीर्य
  • उष्ण, गर्म, तप्त (स्त्रीलिंग वस्तु)
  • मुश्किल, पीड़ादयक, कष्टप्रद, कठिन
  • किसी नगर या क़स्बे का मुहल्ला, टोला

حارّہ کے مترادفات

حارّہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حارّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حارّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words