تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہارُونی" کے متعقلہ نتائج

حارُونی

شریر، نافرمان، سرکش

ہارُونی

قاصدی، نگہبانی، پاسبانی، محافظت، خدمت

حیرانی

تعجّب، حیرت، پریشانی، سرگردانی

ہَرنا

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا

ہارنا

شکست کھانا، مات کھانا

ہَدْنا

کانپنا ، ہلنا ، لرزنا

ہیروئن

ہیرو کی تانیث، کسی نظم، تمثیل یا کہانی کا مرکزی نسائی کردار، دیوی جیسی غیرمعمولی عورت

ہیرانا

ہیرنا، دیکھنا، جائزہ لینا

ہِرْنی

ہرن کی مادہ

ہَرانا

جتانا کا نقیض، مات دینا (کسی کھیل میں)، شکست دینا، مغلوب کرنا، پسپا کرنا

ہیرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا، ملاحظہ کرنا

ہُرنا

کوٹنا

ہِرانا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ یا مکان ایوار ، باڑا ، نوہر

ہَرینُو

ایک قسم کی خوشبو جسے رینکا کہتے ہیں معززعورت، معزز عورت، ایک قسم کی خوشبو

ہَرِینی

(کاشت کاری) لکڑی کی کھونٹی جو ہل کی لمبی لکڑی کے باہری سرے پر لگی ہوتی ہے ۔

ہَرَونی

رک : ہراونی ؛ شکست

ہِیرانا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ یا مکان ایوار ، باڑا ، نوہر

heroine

مردانی یا بہادر عورت

hernia

آنت کا خصیہ میں اتر آنا

ہُدنا

ہُدْنَہ

جنگ بندی نیز صلح ۔

ہار آنا

لٹا آنا ، دے آنا ، وار دینا ۔

ہَر آئِنَہ

ہر وقت ، ہمیشہ ، ہر دفعہ

ہَڑنا

جانچا جانا، پرکھا جانا

ہِڑنا

ذکر کا استادہ ہونا

ہاڑْنا

ترازو کو ٹھیک کرنا، بانٹوں کی درستی کی پڑتال کرنا

ہوڑْنا

ہُوڑْنا

جھگڑنا ، مقابلہ کرنا ۔

ہَر آئِینَہ

بے شک، بلا شبہ

ہَر نَوعی

عَہْدِ نَو

وقت، زمانہ، دور

ہارنی ہَرانی ہونا

دق کرنا ، تنگ کرنا ؛ امتحان کرنا ، آزمانا ۔

نَزدِیکاں را بیشتَر بُود حَیرانی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو لوگ قریب ہوتے ہیں ، اُنھیں پریشانی زیادہ ہوتی ہے ۔

مقدمہ ہرنا

مقدمہ میں ناکامیاب ہونا

ہوڑ ہارنا

شرط ہارنا، بازی ہارنا

مُقَدَّمَہ ہارْنا

عدالت میں پیش شدہ نالش یا استغاثے میں ناکامیاب ہونا، مقدمہ میں ناکام ہونا

ہاتھ پاؤں کا جواب ہارنا

بیماری ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے

سُدّ ہارْنا

ہوش و حواس کھونا.

ہاتھ پائوں ہارنا

ہاتھ پاؤں ہارنا

ہاتھ پیر کا تھک جانا ، ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ؛کمزوری یا بڑھاپے کی وجہ سے محنت نہ کر سکنا

ہاتھ پاؤں کا ہارنا

رک : ہاتھ پاؤں ہار جانا / ہارنا

strangulated hernia

طب: فتق یا آنت کی سوزش کا مرض جس میں سوجن دوران خون کو روکے ۔.

دِل ہارْنا

ہمّت ہارنا ، حوصلہ پست ہو جانا .

دَم ہارْنا

بہت زیادہ تھک جانا، جان چھوڑنا، ہمت ہارنا، حوصلہ باقی نہ رہنا

دَولَت ہارْنا

روپیہ جوئے میں اُڑا دینا

مَیدان ہارْنا

جنگ ہارنا ، شکست کھانا ۔

جُوا ہارْنا

تھک جانا ، تھک کر بیٹھ جانا ، ہمت ہارنا.

جِیو ہارْنا

رک: جی ہارنا.

زَبان ہارنا

۱. وعدہ کرنا ، عہد کرنا ، قول دے کر مجبور ہوجانا ، ہاتھ بندھنا.

بازی ہَرْنا

(کسی کا) شکست کھانا، مغلوب ہوجانا

بازی ہارْنا

(کسی کا) شکست کھانا، مغلوب ہوجانا

ہِمَّت ہارْنا

پست ہمت ہونا، حوصلہ کھونا، تھکا ہونا

شَرْط ہارْنا

بازی ہارنا .

قَول ہارْنا

زبان دینا ، عہد کا پابند ہو جانا.

سُد ہَرْنا

ہوش و حواس کھونا.

ہوش ہارْنا

ہوش ختم ہو جانا ؛ عقل کی شکست ہونا ، سمجھ داری کام نہ آنا ۔

سائِیڈ ہِیروئِن

سائڈ ہیرو (رک) کی تانیث.

دِل سے ہارْنا

دل سے مجبور ہانا ، محبت میں مبتلا ہونا

غُبارِ حَیرانی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہارُونی کے معانیدیکھیے

ہارُونی

haaruuniiहारूनी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: فقرہ عوامی

ہارُونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قاصدی، نگہبانی، پاسبانی، محافظت، خدمت

صفت

  • نافرمان، سرکش، ڈھیٹ، ہٹیلا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حارُونی

شریر، نافرمان، سرکش

English meaning of haaruunii

Noun, Feminine

  • ambassador's work or position

Adjective

हारूनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

ہارُونی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہارُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہارُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone