تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرانا" کے متعقلہ نتائج

ہَرانا

جتانا کا نقیض، مات دینا (کسی کھیل میں)، شکست دینا، مغلوب کرنا، پسپا کرنا

مَیچ ہَرانا

کسی کو کھیل میں مات دینا

مَوت کو ہَرانا

موت سے مقابلہ کرنا ، موت کے من٘ھ سے واپس آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرانا کے معانیدیکھیے

ہَرانا

haraanaaहराना

اصل: ہندی

وزن : 122

ہَرانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جتانا کا نقیض، مات دینا (کسی کھیل میں)، شکست دینا، مغلوب کرنا، پسپا کرنا
  • جھٹلانا
  • تھکانا، مضمحل کرنا
  • (گیتوں میں) کھویا جانا، جاتا رہنا، گم ہو جانا

شعر

English meaning of haraanaa

Transitive verb

  • beat, defeat, cause to lose, overcome, foil, tire out

हराना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • प्रतियोगिता, युद्ध आदि में प्रति द्वंद्वी या शत्रु को पछाड़ना या परास्त करना
  • बाज़ी देना, मात देना, सर करना, शिकस्त देना, थकाना
  • किसी को दौड़ा-दौड़ाकर थकाना; पस्त करना
  • ऐसा काम करना जिससे कोई हार जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words