تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاٹ باٹ" کے متعقلہ نتائج

ہاٹ باٹ

بازار اور راستہ ؛ پُرہجوم جگہیں ۔

ہاٹ باٹ پُکارے بَیسا جَیسا کَرے سو پاوے بَیسا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا (بیسا ایک فقیر کا نام تھا)

ہاٹ باٹ والا

دکان دار ، سوداگر ؛ بنیا ، مہاجن ۔

کَمْبَخْت گَئے ہاٹ، تَرازُو مِلے نَہ باٹ

بدقسمت کی ناکامی کی حالت میں بولتے ہیں .

کمبخت گئے ہاٹ نہ ملے ترازو نہ ملے باٹ

بد نصیب آدمی کا ہرطرح نقصان ہوتا ہے سودا لینے جائے تو دکاندار کے پاس ترازو یا باٹ نہیں ہوتے، جتنا چاہے دے

کَم بَخْت گئے ہاٹ ، نَہ پَلّے تَرازُو ، نَہ پَلّے باٹ

رک : کم بخت گئے باٹ ، ترازو ملے نہ باٹ .

نکھٹو گئے ہاٹ منگائی ترازو لائے باٹ

نکما آدمی اگر کوئی کام کرے بھی تو خراب کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاٹ باٹ کے معانیدیکھیے

ہاٹ باٹ

haaT-baaTहाट-बाट

ہاٹ باٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بازار اور راستہ ؛ پُرہجوم جگہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاٹ باٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاٹ باٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words