تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہات دینا" کے متعقلہ نتائج

ہات دینا

مدد کرنا (ہاتھ سے) سہارا دینا ؛ دست گیری کرنا

مُکھ ہات دینا

(فکر یا حیرت سے) دونوں ہاتھوں میں منھ دے کر چپ رہ جانا ۔

ہات میں ہات دینا

اختیار کرنا ۔

ہات سے دینا

کھو بیٹھنا ؛ گنوا دینا ؛ ضائع کر دینا (رک : ہاتھ سے دینا) ۔

ہات میں دینا

قبضے میں دینا ، اختیار میں دینا ، سپرد کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہات دینا کے معانیدیکھیے

ہات دینا

haat denaaहात देना

محاورہ

ہات دینا کے اردو معانی

  • مدد کرنا (ہاتھ سے) سہارا دینا ؛ دست گیری کرنا
  • کوئی چیز ہاتھ میں تھمانا نیز حوالے کرنا ؛ سونپ دینا ۔

हात देना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मदद करना (हाथ से) सहारा देना , दस्त गीरी करना
  • ۲۔ कोई चीज़ हाथ में थमाना नीज़ हवाले करना , सौंप देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہات دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہات دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words