تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہات میں ہات مِلانا" کے متعقلہ نتائج

ہات میں ہات مِلانا

ہاتھ تھامنا ؛ حوصلہ دینا ۔

ہات میں ہات لینا

محبت و خلوص کا اظہار کرنا ؛ سہارا دینا ۔

ہات میں ہات دینا

اختیار کرنا ۔

ہَت میں ہات پَکَڑنا

کسی کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لینا ، ہاتھ تھامنا ۔

ہات میں

قبضے میں ، اختیار میں ، مٹھی میں ، ملکیت میں نیز تصرف میں ۔

ہات تِری دُم میں نَمدَہ

(عور) (رک : ہت تری دم میں نمدہ) سرزنش یا اظہارِ تنفر کے لیے مستعمل ۔

ہات میں لَپاٹ میں دَھر چاٹْنا

فضول خرچی کرنا ، اسراف کرنا ، بے تحاشا خرچ کرنا

ہات میں ہونا

بس میں ہونا ؛ اختیار میں ہونا.

ہات میں آنا

حاصل ہونا ، قبضے میں آنا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ لگنا ۔

ہات میں دینا

قبضے میں دینا ، اختیار میں دینا ، سپرد کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہات میں ہات مِلانا کے معانیدیکھیے

ہات میں ہات مِلانا

haat me.n haat milaanaaहात में हात मिलाना

محاورہ

ہات میں ہات مِلانا کے اردو معانی

  • ہاتھ تھامنا ؛ حوصلہ دینا ۔

हात में हात मिलाना के हिंदी अर्थ

  • हाथ थामना , हौसला देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہات میں ہات مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہات میں ہات مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words