تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہات سُوں ہات مِلنا" کے متعقلہ نتائج

ہات سُوں ہات مِلنا

ہاتھ سے ہاتھ ملنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ ملا کر بیٹھنا ، ہاتھ میں ہاتھ دے کر بیٹھنا ۔

ہات سُوں

ذریعے سے ؛ گرفت یا قابو سے ، ہاتھ ۔

ہات سُوں جانا

بے بس ہو جانا ، مجبور ہونا

ہات سُوں ہونا

رک : ہاتھ سے ہونا ۔

ہات سُوں بُلانا

ہاتھ کے اشارے سے بلانا ۔

ہات سُوں چُھوٹْنا

قابو سے نکل جانا ؛ گرفت میں نہ رہنا ۔

ہات سُوں دِل جانا

دل ہاتھ سے جانا ؛ عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہات سُوں ہات مِلنا کے معانیدیکھیے

ہات سُوں ہات مِلنا

haat suu.n haat milnaaहात सूँ हात मिलना

محاورہ

ہات سُوں ہات مِلنا کے اردو معانی

  • ہاتھ سے ہاتھ ملنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ ملا کر بیٹھنا ، ہاتھ میں ہاتھ دے کر بیٹھنا ۔

हात सूँ हात मिलना के हिंदी अर्थ

  • हाथ से हाथ मिलना , हाथ से हाथ मिला कर बैठना, हाथ में हाथ देकर बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہات سُوں ہات مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہات سُوں ہات مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words