تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ باندھ کَر عَرض کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ باندھ کَر عَرض کَرنا

تعظیم کے ساتھ کہنا ، ادب کے ساتھ کہنا نیز فرماں برداری کے ساتھ کہنا ؛ عاجزی سے کہنا ۔

ہاتھ جوڑ کَر عَرض کَرنا

رک : ہاتھ جوڑ کر کہنا ۔

ہاتھ بانْدھ کَر آ کَھڑا ہونا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا رَہنا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا ہونا

ادب کے ساتھ حاضر ہونا ، احترام کا اظہار کرنا ؛ مطیع ہونا ، فرماں بردار ہونا ، اطاعت کا اظہار کرنا ، اطاعت کے لیے تیار رہنا ، حکم کا منتظر رہنا نیز التجا کرنا

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

بھاڑ لِیپ کَر ہاتھ کالا کَرنا

بے فائدہ محنت کرنا، محنت مشقت کا بے ثمر رہنا، بے کار میں کام کرنا

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ باندھ کَر عَرض کَرنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ باندھ کَر عَرض کَرنا

haath baa.ndh kar 'arz karnaaहाथ बाँध कर 'अर्ज़ करना

محاورہ

ہاتھ باندھ کَر عَرض کَرنا کے اردو معانی

  • تعظیم کے ساتھ کہنا ، ادب کے ساتھ کہنا نیز فرماں برداری کے ساتھ کہنا ؛ عاجزی سے کہنا ۔

हाथ बाँध कर 'अर्ज़ करना के हिंदी अर्थ

  • ताज़ीम के साथ कहना, अदब के साथ कहना नीज़ फ़र्मांबरदारी के साथ कहना , आजिज़ी से कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ باندھ کَر عَرض کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ باندھ کَر عَرض کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words