تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ بَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ بَڑھانا

۱۔ کوئی چیز لینے یا دینے کے لیے ہاتھ آگے کرنا ، ہاتھ لمبا کرنا ؛ (کسی کام کے لیے) ہاتھ آگے لانا ۔

مُحَبَّت کا ہاتھ بَڑھانا

پیار و محبت کی ابتدا کرنا ، نیک خواہشات کے ساتھ رابطہ کرنا ، دوستی کی ابتدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ بَڑھانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ بَڑھانا

haath ba.Dhaanaaहाथ बढ़ाना

محاورہ

ہاتھ بَڑھانا کے اردو معانی

  • ۱۔ کوئی چیز لینے یا دینے کے لیے ہاتھ آگے کرنا ، ہاتھ لمبا کرنا ؛ (کسی کام کے لیے) ہاتھ آگے لانا ۔
  • ۲۔ (مجازاً) پہل کرنا ، ابتدا کرنا ، کام شروع کرنے کے لیے آگے بڑھنا ۔
  • ۳۔ مصافحے کے لیے ہاتھ آگے لانا ۔
  • ۴۔ رشتہ مانگنا ، شادی کی درخواست کرنا ۔
  • ۵۔ پاس بلانا ۔
  • ۶۔ بُرے ارادے سے ہاتھ آگے لانا ، دست درازی کرنا ۔
  • ۷۔ حاصل کرنے کی کوشش کرنا ( جائیداد وغیرہ) ۔
  • ۸۔ سوال کرنا ، مانگنا ، کوئی چیز بطور خیرات یا بخشش لینا ۔
  • ۹۔ معمول سے زیادہ لینا ؛ اپنی حد سے بڑھنا ۔
  • ۱۰۔ دخل بڑھانا

English meaning of haath ba.Dhaanaa

  • encroach
  • extend or lend a helping hand
  • stretch hand to get or lift something, endeavour to get anything

हाथ बढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • बुरे इरादे से हाथ आगे लाना, दख़्ल बढ़ाना, कोई चीज़ बतौर भीख या बख़शिश लेना, सवाल करना, माँगना
  • पास बुलाना, पहल करना, इब्तिदा करना, काम शुरू करने के लिए आगे बढ़ना
  • हाथ मिलाने के लिए हाथ आगे लाना
  • कोई चीज़ लेने या देने के लिए हाथ आगे करना, हाथ लंबा करना, हाथ आगे लाना
  • अधिकार से अधिक लेना, अपनी हद से बढ़ना
  • रिश्ता माँगना, शादी की दरख़ास्त करना, हासिल करने की कोशिश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ بَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ بَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words