تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ بیچے ہیں، ذات نَہِیں بیچی" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ بیچے ہیں، ذات نَہِیں بیچی

۔ یہ مقولہ خدمت گاروں کا ہے ۔یعنی تمہاری خدمت اورنوکری بجالائیں گے۔مگر بُرا بھلا اور گالی گلوچ نہیں سنیں گے؎

ہاتھ بیچا ہے ، ذات نَہِیں بیچی ہے

(خدمت گاروں کا مقولہ) نوکری کی ہے لیکن بے عزتی برداشت نہیں کریں گے ، کام کریں گے مگر گالی نہیں کھائیں گے ۔

ہاتھ بیچے ہیں، کچھ ذات نہیں بیچی

نوکری کی ہے مگر گالی گلوچ نہیں کھائینگے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ بیچے ہیں، ذات نَہِیں بیچی کے معانیدیکھیے

ہاتھ بیچے ہیں، ذات نَہِیں بیچی

haath beche hai.n, zaat nahii.n bechiiहाथ बेचे हैं, ज़ात नहीं बेची

ہاتھ بیچے ہیں، ذات نَہِیں بیچی کے اردو معانی

  • ۔ یہ مقولہ خدمت گاروں کا ہے ۔یعنی تمہاری خدمت اورنوکری بجالائیں گے۔مگر بُرا بھلا اور گالی گلوچ نہیں سنیں گے؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ بیچے ہیں، ذات نَہِیں بیچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ بیچے ہیں، ذات نَہِیں بیچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words