تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ دَوڑانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ دَوڑانا

بلا ارادہ ہاتھ بڑھانا، کسی چیز کو پکڑنے کی کوشش میں ہاتھ آگے بڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ دَوڑانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ دَوڑانا

haath dau.Daanaaहाथ दौड़ाना

محاورہ

ہاتھ دَوڑانا کے اردو معانی

  • بلا ارادہ ہاتھ بڑھانا، کسی چیز کو پکڑنے کی کوشش میں ہاتھ آگے بڑھانا
  • ہاتھ چلانا، ہاتھ کو رواں کرنا، مشق کرنا
  • کسی کے بدن پر ہاتھ پھیرنا، کسی کو چھونا، محبوب کے اعضا کو مس کرنا
  • کسی کا مال چرانا

English meaning of haath dau.Daanaa

  • to put forth the hand with rapidity, to stretch (at or after), to go beyond bounds, to commit excess, to encroach

हाथ दौड़ाना के हिंदी अर्थ

  • बिना निश्चय हाथ बढ़ाना, किसी वस्तू को पकड़ने की कोशिश में हाथ आगे बढ़ाना
  • हाथ चलाना, हाथ को धाराप्रवाह करना, अभ्यास करना
  • किसी का माल चुराना
  • किसी के शरीर पर हाथ फेरना, किसी को छूना, प्रीसतम के शरीर को छूना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ دَوڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ دَوڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words