تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ دھو کے پِیچھے پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ دھو کے پِیچھے پَڑنا

نتیجے کی پروا کیے بغیر کسی کام میں بری طرح منہمک ہو جانا ، سارے کام چھوڑ کر ایک کام میں لگ جانا

ہاتھ دھو کَر پِیچھے پَڑنا

نتیجے کی پروا کیے بغیر کسی کام میں بری طرح منہمک ہو جانا، سارے کام چھوڑ کر ایک کام میں لگ جانا

ہاتھ دھو کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

ہاتھ دھو کَر پِیچھے لَگنا

رک : ہاتھ دھو کر (کے) پیچھے پڑنا معنی نمبر ۲ ۔

آگے کے ہاتھ پِیچھے ہونا

مشکیں بندھنا، قید ہو جانا

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا

بُری طرح کسی بات کے درپے ہوجانا ، کسی طرح پیچھا نہ چھوڑنا ، ٹالے نہ ٹلنا ۔

سَتُّو باندھ کے پِیچھے پَڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ دھو کے پِیچھے پَڑنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ دھو کے پِیچھے پَڑنا

haath dho ke piichhe pa.Dnaaहाथ धो के पीछे पड़ना

ہاتھ دھو کے پِیچھے پَڑنا کے اردو معانی

  • نتیجے کی پروا کیے بغیر کسی کام میں بری طرح منہمک ہو جانا ، سارے کام چھوڑ کر ایک کام میں لگ جانا
  • در پئے آزار ہونا ، اذیت پہنچانا ، سر ہونا ، پیچھے پڑ جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ دھو کے پِیچھے پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ دھو کے پِیچھے پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words