تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ دُھلانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ دُھلانا

عموماً کھانے سے پہلے یا بعد کسی کے ہاتھوں پر پانی ڈالنا، کسی بزرگ یا محترم شخصیت کے ہاتھوں پر پانی ڈالنا، تا کہ وہ ہاتھ دھو سکیں

ہاتھ مُنْھ دُھلانا

۔ خدمت گار کا کام کرنا۔ ؎

ہاتھ مُنْہ دُھلانا

ہاتھ من٘ھ صاف کرنے کے لیے کسی کے ہاتھوں پر پانی ڈالنا ؛ خدمتگاری کرنا ، نوکر کا کام کرنا ۔

ہاتھ پاؤں دُھلانا

۔ ہاتھ پاؤں دھونا کا متعدی؎

ہاتھ پاؤں دُھلانا

ہاتھ پانْو کو پانی ڈال کر صاف کروانا نیز خدمت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ دُھلانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ دُھلانا

haath dhulaanaaहाथ धुलाना

محاورہ

ہاتھ دُھلانا کے اردو معانی

  • عموماً کھانے سے پہلے یا بعد کسی کے ہاتھوں پر پانی ڈالنا، کسی بزرگ یا محترم شخصیت کے ہاتھوں پر پانی ڈالنا، تا کہ وہ ہاتھ دھو سکیں
  • کسی بزرگ یا آقا کے ہاتھوں پر پانی ڈالنا
  • ہاتھ دھونا کا متعدی
  • شادی کے روز بطریق رسم دولہا یا دلہن کے ہاتھ پر پانی ڈالنا
  • محروم ہونے کا سبب بننا، گنوانے کی وجہ بننا

हाथ धुलाना के हिंदी अर्थ

  • सामान्तया खाने से पूर्व या पश्चात किसी के हाथों पर पानी डालना, किसी वृद्ध या सम्मानित व्यक्ति के हाथ पर पानी डालना, ताकि वह हाथ धो सकें
  • शादी के रोज़ बितरीक़ रस्म दूल्हा या दुल्हन के हाथ पर पानी डालना
  • वंचित होने का कारण बनना, गँवाने का कारण बनना
  • हाथ धोना का सकर्मक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ دُھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ دُھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone