تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ گَھنگولْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ گَھنگولْنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ گَھنگولْنا کے اردو معانی
- ہاتھ داخل کرنا، ہاتھ گھسیڑنا
- زبردستی کچھ حاصل کرنا
- پانی کے ظرف میں ہاتھ ڈال کر پانی کو حرکت دینا، پانی میں ہاتھ ڈال کر جلدی جلدی اس کو حرکت دینا
English meaning of haath gha.ngolnaa
- stir water by the hand and make it muddy or turbid
हाथ घँगोलना के हिंदी अर्थ
- हाथ डालना, हाथ घुसेड़ना, ज़बरदस्ती कुछ प्राप्त करना
- पानी के बर्तन में हाथ डाल कर पानी को हिलाना, पानी में हाथ डाल कर जल्दी जल्दी उसको हिलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ گَھنگولْنا)
ہاتھ گَھنگولْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔