تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا

بُری طرح کسی بات کے درپے ہوجانا ، کسی طرح پیچھا نہ چھوڑنا ، ٹالے نہ ٹلنا ۔

ہاتھ جھاڑ کے بَیٹھ جانا

سب کچھ خرچ کر کے بیٹھ جانا ، سب کچھ گنوا دینا ، سب کچھ لٹا دینا ، خالی ہاتھ ہو جانا۔

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

ہاتھ جھاڑ کے جانا

سب کچھ خرچ کر کے جانا، خالی ہاتھ جانا

پَنجے جھاڑ کَر پِیچھے پَڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا

haath jhaa.D ke piichhe pa.D jaanaaहाथ झाड़ के पीछे पड़ जाना

محاورہ

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا کے اردو معانی

  • بُری طرح کسی بات کے درپے ہوجانا ، کسی طرح پیچھا نہ چھوڑنا ، ٹالے نہ ٹلنا ۔

हाथ झाड़ के पीछे पड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • बुरी तरह किसी बात के दरपे होजाना, किसी तरह पीछा ना छोड़ना, टाले ना टलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words