تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ جَھٹَکنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ جَھٹَکنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ جَھٹَکنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱۔ہاتھ کو جھٹکا دینا ، کسی کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑانا ، کسی کے ہاتھ کو جھٹکا دے کر اپنے سے الگ کرنا ، زور سے ہاتھ چھڑانا ۔
- ۲۔ کسی کے ہاتھ کو اپنے جسم سے جھٹکا دے کر دور کرنا ۔
English meaning of haath jhaTaknaa
Compound Verb
- jerk away someone's hand, free one's hand
हाथ झटकना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- किसी का हाथ झटकना, किसी के हाथ से अपना हाथ छुड़ाना, किसी के हाथ को झटका दे कर अपने से अलग करना, ज़ोर से हाथ छुड़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ جَھٹَکنا)
ہاتھ جَھٹَکنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔