تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ جُھوٹا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ جُھوٹا ہونا

ہاتھ سن ہو کر کام کے لائق نہ رہنا ، ہاتھ کا کام سے جاتا رہنا ، ہاتھ کا زور نہ کھا سکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ جُھوٹا ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ جُھوٹا ہونا

haath jhuuTaa honaaहाथ झूटा होना

ہاتھ جُھوٹا ہونا کے اردو معانی

  • ہاتھ کی رسائی نہ ہونا نیز قسمت کا یاوری نہ کرنا ، ناکام ہو جانا
  • ہاتھ سن ہو کر کام کے لائق نہ رہنا ، ہاتھ کا کام سے جاتا رہنا ، ہاتھ کا زور نہ کھا سکنا
  • قرض کا وعدہ پورا نہ ہونا ، قرض لے کر حسب وعدہ نہ دیا جانا ، لینے کا منھ نہ رہنا ، ساکھ نہ رہنا .
  • مارتے وقت ضرب نہ لگنے سے ہاتھ کو جھٹکا لگنا ، ہاتھ اچٹ جانا ۔

हाथ झूटा होना के हिंदी अर्थ

  • हाथ की रसाई ना होना नीज़ क़िस्मत का यावरी ना करना, नाकाम हो जाना
  • हाथ सन हो कर काम के लायक़ ना रहना, हाथ का काम से जाता रहना, हाथ का ज़ोर ना खा सकना
  • क़र्ज़ का वाअदा पूरा ना होना, क़र्ज़ लेकर हसब वाअदा ना दिया जाना, लेने का मुँह ना रहना, साख ना रहना
  • मारते वक़्त ज़रब ना लगने से हाथ को झटका लगना, हाथ उचट जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ جُھوٹا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ جُھوٹا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words