تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ جوڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ جوڑنا

دونوں ہاتھوں کو باہم ملانا یا باندھنا

ہات جوڑْنا

دونوں ہاتھ جوڑ کر منت سماجت کرنا ؛ دونوں ہاتھ جوڑ کر التجا کرنا نیز مہارت کا اعتراف کرنا ، برتری کو ماننا

ہاتھ پاؤں جوڑْنا

خوشامد کرنا ۔

ہاتھ پَیر جوڑنا

خوشامد کرنا ؛ منت سماجت کرنا ، عاجزی کرنا ، نہایت عاجزی سے درخواست کرنا نیز معافی مانگنا ۔

ہاتھ جَڑْنا

تھپڑ مارنا، دھپ رسید کرنا، ہاتھ مارنا

ہَت جوڑْنا

رک : ہاتھ جوڑنا ۔

ہاتھ توڑنا

۔ دیکھو ہاتھ توڑ دینا۔

ہاتھ دَوڑْنا

ہاتھ دوڑانا (رک) کا لازم ، کسی کی طرف ہاتھ کا بلا ارادہ بڑھنا ۔

ہاتھ موڑْنا

کنارہ کش ہونا ، توجہ ہٹانا ؛ اُمید منقطع کرنا ۔

ہاتھ جُڑوانا

بہت خوشامد کرانا ؛ ناز برداری کرانا ، عاجزی کروانا ۔

ہاتھ جھاڑنا

ہاتھ جھٹکنا، ہاتھ کو جھٹکا دینا

ہَتّے جَڑنا

کشتی کا ایک دانو جس میں حریف کے پیچھے لپٹ کر اور اس کی بغلوں میں سے ہاتھ نکال کر گدی کے اوپر جڑ لینا جس سے اس کے دونوں ہاتھ بیکار ہو جائیں

ہات جھاڑْنا

دست بردار ہونا ؛ ہاتھ اٹھانا ۔

ہَتّھے جَڑنا

کشتی میں حریف کے پیچھے لپٹ کر اور اس کی بغلوں میں سے ہاتھ نکال کر گدّی کے اوپر جڑ لینا جس سے اس کے دونوں ہاتھ بے کار ہو جائیں ، ہفتے جڑنا

ہاتھ جَمنا

۔ ہاتھ بیٹھنا۔ مشق ہوجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ جوڑنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ جوڑنا

haath jo.Dnaa•हाथ जोड़ना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ جوڑنا کے اردو معانی

  • دونوں ہاتھوں کو باہم ملانا یا باندھنا
  • نہایت تعظیم و ادب کا اظہار کرنا، تعظیم کے لیے ہاتھ باندھنا
  • منت سماجت کرنا، التجا کرنا، خوشامد کرنا، عاجزی ظاہر کرنا، اپنی کم مائیگی کا اظہار کرنا
  • معافی مانگنا
  • ہار ماننا، مقابلے سے دستبردار ہونا نیز پناہ مانگنا
  • پوجا کے وقت دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو ملانا، عبادت کرنا
  • دور سے سلام کرنا، آداب کرنا
  • استادی کا اعتراف کرنا، کمال تسلیم کرنا

Urdu meaning of haath jo.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n haatho.n ko baaham milaana ya baandhnaa
  • nihaayat taaziim-o-adab ka izhaar karnaa, taaziim ke li.e haath baandhnaa
  • minnat samaajat karnaa, iltijaa karnaa, Khushaamad karnaa, aajizii zaahir karnaa, apnii kam maa.iigii ka izhaar karnaa
  • maafii maa.ngnaa
  • haar maannaa, muqaable se dastabardaar honaa niiz panaah maa.ngnaa
  • puujaa ke vaqt dono.n haatho.n kii hatheliyo.n ko milaana, ibaadat karnaa
  • duur se salaam karnaa, aadaab karnaa
  • ustaadii ka etraaf karnaa, kamaal tasliim karnaa

English meaning of haath jo.Dnaa

  • entreat, implore, beg or crave pardon, seek favour
  • fold (one's) hands
  • retreat, withdraw

हाथ जोड़ना के हिंदी अर्थ

  • दोनों हाथों को मिलाना या बांधना
  • बहुत आदर और सम्मान का इज़हार करना, आदर के लिए हाथ बांधना
  • विनती करना, निवेदन करना, ख़ुशामद करना, विनम्रता प्रकट करना, अपने पास कुछ न होने का इज़हार करना
  • माफ़ी माँगना
  • हार मानना, मुक़ाबले से पीछे हट जाना और पनाह माँगना
  • पूजा के वक़्त दोनों हाथों की हथेलियों को मिलाना, उपासना करना
  • दूर से सलाम करना, आदाब करना
  • उस्तादी स्वीकार करना, कमाल या दक्षता स्वीकार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ جوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ جوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone