تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کا چالاک ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کا چالاک ہونا

بہت ہوشیار ہونا، ہاتھ کا چالاک ہونا

ہاتھ کا چالاک

شاطر ، شعبدہ باز ، عیار ؛ ہاتھ چالاک ۔

ہاتھ پَیر کا ہونا

جوان ہونا ، اپنا بوجھ خود اُٹھانے کے قابل ہونا ۔

ہاتھ بَھر کا کَلیجَا ہونا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

سَو ہاتھ کا کَلیجا ہونا

دل بڑھ جانا (خُوشی میں حوصلہ بڑھ جانے کی جگہ مُستعمل) ، بڑا حوصلہ ہونا ، بڑی ہمّت و جُرأت ہونا .

ہاتھ پاؤں کا اَچّھا ہونا

جوان ہونا ، بالغ ہونا ؛ کام کاج کے لائق ہونا ۔

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کا چالاک ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کا چالاک ہونا

haath kaa chaalaak honaaहाथ का चालाक होना

محاورہ

ہاتھ کا چالاک ہونا کے اردو معانی

  • بہت ہوشیار ہونا، ہاتھ کا چالاک ہونا

हाथ का चालाक होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत होशियार होना, चतुर होना, हाथ का चालाक होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کا چالاک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کا چالاک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words