تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ کَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کَٹ جانا کے معانیدیکھیے
ہاتھ کَٹ جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ہاتھ کا زخمی ہو جانا
- کسی معاملے میں تحریر دینے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ کسی کی تحریری دستاویز کا دوسرے کے ہاتھ میں چلا جانا ؛ بے بس ہو جانا ۔
- ۔۱۔ ہاتھ میں زخم آجانا۲۔ ہاتھ قلم ہوجا۔ اپنی تحریر دے دینا کسی معاملہ میں جس سے کچھ عذر کا موقع نہ رہے۔
हाथ कट जाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- हाथ का ज़ख़मी हो जाना
- ۔۱۔ हाथ में ज़ख़म आजाना२। हाथ क़लम हूजा। अपनी तहरीर दे देना किसी मुआमला में जिस से कुछ उज़्र का मौक़ा ना रहे
- किसी मुआमले में तहरीर देने की वजह से मजबूर हो जाना , किसी की तहरीरी दस्तावेज़ का दूसरे के हाथ में चला जाना , बेबस हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ کَٹ جانا)
ہاتھ کَٹ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔