تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ کُھل جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کُھل جانا کے معانیدیکھیے
ہاتھ کُھل جانا کے اردو معانی
- فیاض ہونا ، سخی ہونا ، خرچ کرنا
- ہاتھ میں روپیہ آنا ، تنگی نہ رہنا ، تنگ دستی دور ہونا ، کاروبار جاری ہونا ۔
- ہاتھ کا چلنے یا کام دینے لگنا ، ہاتھ رواں ہو جانا ، ہاتھ کا تیزی دکھانے لگنا
- مار بیٹھنے کی عادت ہونا ، ہتھ چھٹ ہونا .
हाथ खुल जाना के हिंदी अर्थ
- हाथ का चलने या काम देने लगना, हाथ रवां हो जाना, हाथ का तेज़ी दिखाने लगना
- फ़य्याज़ होना, सखी होना, ख़र्च करना
- मार बैठने की आदत होना, हथ छट होना
- हाथ में रुपया आना, तंगी ना रहना, तंगदस्ती दूर होना, कारोबार जारी होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ کُھل جانا)
ہاتھ کُھل جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔