تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کُھلنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کُھلنا

ہاتھ کا چلنے یا کام دینے لگنا، ہاتھ رواں ہو جانا، ہاتھ کا تیزی دکھانے لگنا

ہاتھ پاؤں کُھلنا

ورزش یا محنت کے سبب اعضا کا چاق و چوبند ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کُھلنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کُھلنا

haath khulnaaहाथ खुलना

محاورہ

ہاتھ کُھلنا کے اردو معانی

  • ہاتھ کا چلنے یا کام دینے لگنا، ہاتھ رواں ہو جانا، ہاتھ کا تیزی دکھانے لگنا
  • ہاتھ میں روپیہ آنا، تنگی نہ رہنا، تنگ دستی دور ہونا، کاروبار جاری ہونا
  • فیاض ہونا، سخی ہونا، خرچ کرنا
  • مار بیٹھنے کی عادت ہونا، ہتھ چھٹ ہونا

English meaning of haath khulnaa

  • attain skill in manual work
  • become rich

हाथ खुलना के हिंदी अर्थ

  • हाथ का चलने या काम देने लगना, हाथ रवाँ हो जाना, हाथ का तेज़ी दिखाने लगना
  • हाथ में रुपया आना, तंगी न रहना, तंगदस्ती दूर होना, व्यवसाय जारी होना
  • दाता होना, उदार होना, खर्च करना
  • मार बैठने की लत होना, हथ छुट होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کُھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کُھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words