تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کو ہاتھ نَظَر نَہ آنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کو ہاتھ نَظَر نَہ آنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا

ہاتھ کو ہاتھ نَہ سُوجْھنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دینا ۔

ہاتھ کو ہاتھ نَہ مَعلُوم ہونا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نَہ دینا

ہاتھ کو ہاتھ سُوجھائی نَہ دینا

بہت اندھیرا ہونا ؛ انتہائی تاریکی ہونا ۔

خاک ہاتھ نَہ آنا

کچھ نہ ملنا، لا حاصل ہونا

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

ہاتھ سے دُوسرے ہاتھ کو خَبَر نَہ ہو

کسی کو کانوں کان خبر نہپ ہو کہ کیا دیا اور کس کو دیا.

مَوْقََعْ ہَاْتْھ نَہ آنا

مناسب وقت میسر نہ آنا

ہُمایُوں کو ہاتھ سے نَہ دینا

حوصلہ نہ ہارنا ۔

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کوٹْْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

جَگَن ناتھ کے بھات کو کِن نے نَہ پَسارا ہاتھ

ایسی بات کو جس میں کوئی جھگڑا نہ ہو کون نہیں پسند کرتا

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی کوٹھار سَب تُمھارا مَگر کِسی چِیز کو ہاتھ نَہ لَگانا

رک : کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگاؤ ، الخ .

مایہ کو مایہ مِلے کَر کر لَمْبے ہاتھ، تُلْسی داس گَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کو ہاتھ نَظَر نَہ آنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کو ہاتھ نَظَر نَہ آنا

haath ko haath nazar na aanaaहाथ को हाथ नज़र न आना

ہاتھ کو ہاتھ نَظَر نَہ آنا کے اردو معانی

  • رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا

हाथ को हाथ नज़र न आना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाथ को हाथ सुझाई ना / नहीं देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کو ہاتھ نَظَر نَہ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کو ہاتھ نَظَر نَہ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words