تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ لَگ جانا کے معانیدیکھیے
ہاتھ لَگ جانا کے اردو معانی
- (حساب) حاصل ہونا ، جوڑنے میں دہائیوں کا حاصل ہونا ۔
- ہاتھ کا چھو جانا ، مس ہونا ، ہاتھ پھرنا
- کام شروع ہونا ، لگا لگنا
- وار پڑنا ، ضرب لگنا ، تلوار کا ہاتھ پڑنا
- سہارا ملنا ، مدد ملنا ؛ واسطہ پڑنا ، سابقہ پڑنا
- قابو میں چڑھنا ، قابو میں آنا ، بس میں آنا ، ہتے چڑھنا
- ملنا ، حاصل ہونا ، ہاتھ آنا ، دستیاب ہونا ، میسر آنا۔
- دخل ہونا ، مہارت یا مدد شامل ہونا
हाथ लग जाना के हिंदी अर्थ
- क़ाबू में चढ़ना, क़ाबू में आना, बस में आना, हते चढ़ना
- दख़ल होना, महारत या मदद शामिल होना
- (हिसाब) हासिल होना, जोड़ने में दहाईयों का हासिल होना
- सहारा मिलना, मदद मिलना , वास्ता पड़ना, साबिक़ा पड़ना
- काम शुरू होना, लगा लगना
- हाथ का छू जाना, मस होना, हाथ फिरना
- वार पड़ना, ज़रब लगना, तलवार का हाथ पड़ना
- मिलना, हासिल होना, हाथ आना, दस्तयाब होना, मयस्सर आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ لَگ جانا)
ہاتھ لَگ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔