تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں لانا پات میں کھانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں لانا پات میں کھانا

ہاتھ میں لانا پیْٹ میں کھانا

مفلس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو ، کما کے لائے تو کھائے ، جو کمانا سو کھانا ، محنت سے پیدا کرنا اور غریبانہ طور پر پتل میں کھا لینا

دِل ہاتھ میں لانا

دل پر قابو حاصل کرنا ، اپنے اختیار میں کر لینا ، اپنا مطیع بنا لینا .

ہاتھ میں لینا پات میں کھانا

ہاتھ میں لانا

بہم پہنچانا ؛ حاصل کرنا ، کمانا ؛ پکڑنا ، قابو میں کرنا ، بس میں لانا ، قبضہ کرنا ؛ دخل بٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں لانا پات میں کھانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں لانا پات میں کھانا

haath me.n laanaa paat me.n khaanaaहाथ में लाना पात में खाना

English meaning of haath me.n laanaa paat me.n khaanaa

  • live from hand to mouth

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں لانا پات میں کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں لانا پات میں کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words