تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہاتھ میں قَلَم پَکَڑ کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

haath me.n qalam le kar yaa paka.D kar rah jaanaaहाथ में क़लम ले कर या पकड़ कर रह जाना

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا کے اردو معانی

  • ۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words