تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ مِلوانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ مِلوانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ہاتھ
ہاتھ مِلوانا کے اردو معانی
- ہاتھ کی مالش کروانا، ہاتھ پر تیل وغیرہ ملوانا
- افسوس پر مجبور کردینا، ناگوار حالات پیدا کرنا، ملول کرنا
- مصافحہ کروانا، کچھ نقدی دلوانا، نیز تصفیہ کروانا، مفاہمت کروانا
- ہاتھ ملنا کا متعدی
हाथ मिलवाना के हिंदी अर्थ
- हाथ की मालिश करवाना, हाथ पर तेल आदि मलवाना
- पछताने पर विवश कर देना, ख़राब वातावरण उत्पन्न करना, परेशान करना
- हाथ से हाथ मिलवाना, कुछ नक़दी दिलवाना आर्थात सुलह या समझौता तय करवाना, एक को दूसरे से सहमति करवाना
- हाथ मिलना का सकर्मक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ مِلوانا)
ہاتھ مِلوانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔