تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

خُدا کے ہاتھ میں ہے

رک : خُدا کے ہاتھ.

ہاتھ پَیر میں سَنِیچَر ہے

منحوس ہے ، بہت نحس ہے

ہاتھ میں چَکّی کا پاٹ ہے

حماقت کی بات ہے (ایک شہزادے کے قصے میں مذکور ہے کہ بادشاہ نے انگوٹھی مٹھی میں بند کر کے اشارے دیے اور پوچھا کہ بتاؤ مٹھی میں کیا ہے تو اس نے کہا چکی کا پاٹ ہے) ۔

ہاتھ پاؤں میں سَنِیچَر ہے

پانو میں چکر ہے ؛ نحوست ہے

جُھوٹے کے مُنھ میں بُو آتی ہے

جھوٹا خود بخود پہچان لیا جاتا ہے ، جھوٹ کی مذمّت میں کہتے ہیں.

کیا کانٹوں میں ہاتھ پَڑْتا ہے

کیا عیب لگتا ہے ، کیا نقصان ہوتا ہے.

مار کئے جاؤ فتح و شکست تو خد اکے ہاتھ میں ہے

کوشش کرنی چاہئے نتیجہ چاہے کچھ ہو

لینے دینے کے مُنھ میں خاک مُحَبَّت بَڑی چِیز ہے

جب کوئی کچھ مانگے تو بخیل کہتے ہیں

ٹکا ہو جس کے ہاتھ میں وہ بڑا ہے ذات میں

دولت مندی انسان کو بڑی ذات کا بنا دیتی ہے، پیسے والے کی ہی عزت ہر جگہ ہوتی ہے

جِس کے مُنھ میں چاوَل ہوتے ہَیں وہ چَبا چَبا کَر باتیں کَرْتا ہے

جس کے پاس دولت ہوتی ہے وہی اتراتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے کے معانیدیکھیے

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

haath mu.nh me.n suluuk haiहाथ मुँह में सुलूक है

عبارت

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے کے اردو معانی

  • آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

हाथ मुँह में सुलूक है के हिंदी अर्थ

  • आपस में मिल कर खाते हैं, मिल कर खाते कमाते हैं; आपस में अच्छा बरताव रखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words