تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ نَہ لَگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ نَہ لَگانا کے معانیدیکھیے
ہاتھ نَہ لَگانا کے اردو معانی
- بالکل نہ چھونا ؛ دور رہنا ، پرہیز کرنا ، احتراز کرنا
- خاطر میں نہ لانا ؛ توجہ نہ دینا نیز شروع نہ کرنا
- زدوکوب نہ کرنا ، مارنے سے باز رہنا ؛ بچے کو تنبیہ نہ کرنا ، بچے کو ڈانٹنے سے باز رہنا.
- ۔ ذرا نہ چھونا۔ احتراز اور کنارہ کرنا۲۔زدو کوب نہ کرنا۳۔ بچّے کو تنبیہ نہ کرنا۴۔ خاطر میں نہ لانا۔ بات نہ پوچھنا۔
हाथ न लगाना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ बिलकुल ना छूना , दूर रहना, परहेज़ करना, अहितराज़ करना
- ۲۔ ज़िद-ओ-कूब ना करना, मारने से बाज़ रहना , बच्चे को तंबीया ना करना, बच्चे को डाँटने से बाज़ रहना
- ۳۔ ख़ातिर में ना लाना , तवज्जा ना देना नीज़ शुरू ना करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ نَہ لَگانا)
ہاتھ نَہ لَگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔