تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ نَبض پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ نَبض پَر ہونا

تشخیص کرنا ، مرض کو سمجھنا ؛ مراد : مسئلے کو سمجھنا ، صحیح ادراک رکھنا ، مزاج کو سمجھنا ۔

نَبض پَر ہاتھ ڈالنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے ، تشخیص کرنا نیز جائزہ لینا ۔

نَبض پَر ہاتھ دَھرنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو فصیح ہے ، مرض کی تشخیص کرنا ۔

نَبض پَر اُنگلِیاں ہونا

رک : نبض پر ہاتھ ہونا جو فصیح ہے ، جسمانی یا دیگر کیفیات سے آگاہ ہونا ۔

کان پَر ہاتھ ہونا

سننے کی کوشش کرنا ، توجہ سے سننا ، گراں گوش یا بہرے عموماََ بات سننے کے لیے ایسا کر تے ہیں

سَر پَر ہاتھ ہونا

سرپرستی یا حمایت حاصل ہونا.

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

نَبْض پَر ہاتھ ہونا

خبر ہونا ، آگاہی ہونا ؛ میلان و مزاج سے واقف ہونا ۔

ہاتھ پَر دَھرا ہُوا ہونا

۔(دہلی) کسی چیز کا تیار اورموجود رہنا۔ ہر وقت پاس رہنا۔

سَر ہاتھ پَر لِیے ہونا

سر بکف ہونا، مرنے کے لیے تیار رہنا

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

دَسْتاروں پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھے ہونا

پگڑیاں تھامے ہوئے بیٹھنا

کَمَر پَر ہاتھ رَکھ کے کَھڑا ہونا

۔عورتیں اکثر کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ نَبض پَر ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ نَبض پَر ہونا

haath nabz par honaaहाथ नब्ज़ पर होना

محاورہ

ہاتھ نَبض پَر ہونا کے اردو معانی

  • تشخیص کرنا ، مرض کو سمجھنا ؛ مراد : مسئلے کو سمجھنا ، صحیح ادراک رکھنا ، مزاج کو سمجھنا ۔

हाथ नब्ज़ पर होना के हिंदी अर्थ

  • आकलन करना, रोग को समझना, मतलब: समस्या को समझना, सही समझ रखना, मनोदशा को समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ نَبض پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ نَبض پَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words