تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں دُھنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں دُھنا

ہاتھ پانْو کو کسی تکلیف یا سنسناہٹ کی وجہ سے آگے پیچھے حرکت دینا ، ہاتھوں پیروں کو جھٹکنا ، ہاتھ پانْو کو اٹھانا اور گرانا نیز تکلیف کی شدت سے ہاتھ پنکنا ، اذیت سے تڑپنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں دُھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں دُھنا

haath paa.nv dhunnaaहाथ पाँव धुना

ہاتھ پاؤں دُھنا کے اردو معانی

  • ہاتھ پانْو کو کسی تکلیف یا سنسناہٹ کی وجہ سے آگے پیچھے حرکت دینا ، ہاتھوں پیروں کو جھٹکنا ، ہاتھ پانْو کو اٹھانا اور گرانا نیز تکلیف کی شدت سے ہاتھ پنکنا ، اذیت سے تڑپنا.

हाथ पाँव धुना के हिंदी अर्थ

  • हाथ पान॒ो को किसी तकलीफ़ या सनसनाहट की वजह से आगे पीछे हरकत देना, हाथों पैरों को झटकना, हाथ पान॒ो को उठाना और गिराना नीज़ तकलीफ़ की शिद्दत से हाथ पिनकना, अज़ीयत से तड़पना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں دُھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں دُھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words