تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

ہاتھ پاؤں جَواب دے دینا

ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے چُکنا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

ہاتھ پاؤں جَواب دے جانا

ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

haath paa.nv kaa javaab de denaaहाथ पाँव का जवाब दे देना

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا کے اردو معانی

  • بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

हाथ पाँव का जवाब दे देना के हिंदी अर्थ

  • बीमारी या ज़ोफ़ या बुढ़ापे की वजह से आज़ा का काम ना कर सकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words