تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ پاؤں نِکالنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں نِکالنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ پاؤں نِکالنا کے اردو معانی
- پَر پُرزے نکالنا ، عیّاری سے کام لینا ، فتنہ پرداز ہونا
- ترقی کرنا ، بڑھنا ، پھلنا پھولنا
- زور آور ہو جانا ، قدآور اور موٹا تازہ ہو جانا ، نہایت توانا ہو جانا ، جوان ہو جانا
- سر اٹھانا ، بغاوت کرنا ۔
- گستاخ ہونا ، بے ادب ہونا ؛ شرارتیں کرنا ؛ آپے سے باہر ہونا ، حد سے بڑھ جانا ۔
हाथ पाँव निकालना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ ज़ोर-आवर हो जाना, कद्दावर और मोटा ताज़ा हो जाना, निहायत तवाना हो जाना, जवान हो जाना
- ۲۔ गुस्ताख होना, बे-अदब होना , शरारतें करना , आपे से बाहर होना, हद से बढ़ जाना
- ۳۔ पर पुरज़े निकालना, अय्यारी से काम लेना, फ़ित्नाप रदाज़ होना
- ۴۔ सर उठाना, बग़ावत करना
- ۵۔ तरक़्क़ी करना, बढ़ना, फलना फूलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں نِکالنا)
ہاتھ پاؤں نِکالنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔