تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ پاؤں چَلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں چَلنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ پاؤں چَلنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- پٹے بازی میں پھرتی کرنا ۔
- نچلا نہ بیٹھنا
- کشتی یا تیراکی میں تیزی کرنا
- ہاتھ پاؤں میں قوت ہونا ، دست و پا کا کام دینا ؛ کام کاج کرنے کے قابل ہونا
हाथ-पाओं चलना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- क्षति या तैराकी में तेज़ी करना
- निचला ना बैठना
- पट्टे बाज़ी में फुर्ती करना
- हाथ पांव में क़ुव्वत होना, दस्त-ओ-पा का काम देना , काम काज करने के काबिल होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں چَلنا)
ہاتھ پاؤں چَلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔